آواز

دوام (آوازِ جرس) منعم مجید

بُت گری اور بت شکنی اگرچہ ہمارا آبائی پیشہ ہے مگر اس فن کودوام قدرت نے میری صورت میں بخشا ۔اس کام میں کچھ مہارت مُجھے وراثتاً ملی اور کچھ میں نے اسے اپنا محبوب کھیل بنا کر حاصل کرلی۔اپنے ہاتھوں انتہائی محبت ،مسلسل محنت اور مکمل دیانتداری سے بت بناکر اسے سجدہ کرنااوراگلے ہی لمحے اسے باطل ٹھہرا کرایک جھٹکے سے خود ہی توڑدینا۔۔۔۔۔۔  مزید پڑھیں


حقوقِ نسواں (آوازِ جرس) منعم مجید

عورت کی کس آزادی کونسے حقوق کی بات کررہے ہو تم؟ کیا فرق پڑا ہے کل اور آج میں؟ ہاں اگر کچھ فرق پڑا ہے تو بس اتنا،کل اسے بادشاہوں کے دربار میں سب کے سامنے رقص پر مجبور کیا جاتا تھا تو آج ہوٹلز کے بندکمروں میں ناچنے کی ترغیب دی جاتی ہے ۔۔۔۔

مزید پڑھیں